جمہوریہ مالدیپ کی حکومت کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اس ملک کی وزارت خارجہ نے اپنے سرکاری بیان میں ایران، چین اور سعودی عرب کے سہ فریقی بیان اور تہران کے درمیان ہونے والے معاہدے اور تہران اور ریاض کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کے ساتھ ساتھ اعلان کیا ہے کہ مالدیپ کی حکومت نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مالدیپ کی حکومت کا یہ سرکاری بیان چینی میڈیا میں بھی بہت شائع ہوچکا ہے
آپ کا تبصرہ